شعر میں دل کے ہی جذبات سنائیں گے فقط
دل کے جذبات
درد دیتے ہیں مگر جام پلادیتے ہیں
"ان کا انداز نرالا ہے مسیحائ کا"
چوٹ لگ جائے اگر اس کو تو روتا میں ہوں
اک عجب رشتہ ہے دل سے مرے ہرجائی کا
شعر میں دل کے ہی جذبات سنائیں گے فقط
ہم کو اب شوق نہیں قافیہ پیمائی کا
Simran Bhagat
18-Jan-2022 10:38 AM
Very good👍👍
Reply
Smiley 😍
18-Jan-2022 09:54 AM
Wonderful
Reply
Miss Lipsa
18-Jan-2022 09:44 AM
Wonderful
Reply